احوال پرسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خیر و عافیت یا تکلیف و راحت سے متعلق حالات کی دریافت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خیر و عافیت یا تکلیف و راحت سے متعلق حالات کی دریافت۔